Thursday 19 September 2013

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں پاکستانی نیوروسروجن کا گھر اجاڑنے میں ملوث 18سالہ ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں پاکستانی نیوروسروجن کا گھر اجاڑنے میں ملوث 18سالہ ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے خاتون اور اس کے تین جوان بچوں کی ہلاکت کے الزام میں کل کورٹ میں پیش کیاجائے گا۔ لیسٹر میں پاکستانی نیوروسروجن کے گھر کو جمعے کوآگ لگادی گئی تھی۔ واقعے میں ان کی اہلیہ شہنیلاستار، بیٹی زینب اور بیٹے بلال اور جمال جھلس کر ہلاک ہوگئے تھے۔ آگ لگانے میں مبینہ طور پر ملوث جس شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اس کی فوری طور پر شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ اسے لیسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں جمعے کو پیش کیا جائے گا۔ واقعے سے پہلے ایک قتل بھی ہوا تھا اور پولیس کا خیال ہے کہ دشمنی کا بدلہ لینے کے لیے اس گھر کو غلطی سے آگ لگادی گئی تھی تاہم یہ بھی واضح کیا گیاہے کہ یہ بظاہر نسلی منافرت کا واقعہ نہیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN