Monday, 12 January 2015

بلوچستان ہا ئی کورٹ کی پابند ی کے با جود سعودی عرب کے شہزادے کا دکی میں نایاب پرندوں کا شکا رکھیلنے کا سلسلہ جاری ہے تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے پرنس مشال جو اپنے وفد کے ہمراہ نا یا ب پرندوں کا دکی اور اردگرد کے علا قوں میں شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN