Tuesday, 23 December 2014

سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث سزائے موت کے مجرموں کو دی جانے والی پھانسیوں کی خوشی میں ملک کے درجنوں شہروں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔روزنامہ پاکستان کے رپورٹ کے مطابق مطابق راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ سمیت چودہ شہروں میںا این جیا وز کے نمائندہ دفاتر میں جبکہ گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والی سول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ این جی اوز اور سول سوسائٹی کے لوگ مٹھائیاں تقسیم کرکے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار اور پاک فوج زندہ باد کا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرے رہے



No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN