Friday, 17 October 2014

سعودی عرب میں پا کستان سمیت متعدد ممالک کے شہر ی بسلسلہ روزگار مقیم ہیں اور ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کل 90لاکھ سے زائد غیر ملکیوں میں 85فیصد کا تعلق صرف آٹھ ممالک سے جن میں بھارت ،پاکستان اور بنگلہ دیش سرفہرست ہیں یہ تحقیق امریکی ریسرچ ویب سائٹ "بائیو ©"نے کی اور 2013کے اعدادو شمار کے مبابق مملکت میں غیر ملکی شہریوں کی کل تعداد تقریبا90لاکھ 60ہزار تھی۔اس تحقیق میں ایک سال یا اس سے زائد عرصہ تک یہاں مقیم رہنے والے غیر ملکیوں کو شامل کیا گیا تھا۔غیر ملکیوں کی تعداد صرف تین ملکو ں بھارت (19.4فیصد)،پاکستان (14.5فیصد)اور بنگلہ دیش (14.4فیصد)ست تعلق رکھتے رکھتی ہے ۔غیر سعودی عرب ممالک میں مصر ،یمن، اور سوڈان نمایاںترین ہیں ۔ مصریوں کی تعداد 14.3فیصد ،فلپائن سے 11.3فیصد ،یمن کے 5.07فیصد ،انڈانیشیاکے 4.19فیصد ،سوڈان 2.5فیصد اور دیگر ممالک کے 15فیصد میں مقیم ہیں ۔ مملکت میں مقیم بھارتی شہریوں کی تعداد 17لاکھ60ہزار پاکستانیوں کی تعداد 13لاکھ 20ہزار اور بنگلہ دیش کے شہریوں کی تعداد 13لاکھ 10ہزار ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN