Friday, 24 October 2014

کعبہ اللہ کے کلید برادر شیخ عبدالقادر الشعیبی 74 سال کی عمر میں مکہ معظمہ میں وفات پاگئے ہیں۔ مقدس کعبہ کی کلید برادری کو قبل از اسلام سے ہی انتہائی عزت و احترام کا باعث اور عظیم سعادت سمجھا جاتا ہے اور الشعیبی کے خاندان میں یہ سعادت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ ان کا شجرہ نصب شیبہ بن عثمان ابی طلحہٰؓ سے جاملتا ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN