Wednesday, 22 October 2014

برطانیہ میں ہیروئن سمگلنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر 6پاکستانیوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق یہ سزائیں برطانوی عدالت کی طرف سے سنائی گئی ہیں۔ ملزمان میں سے ایک کو 9برس، ایک کو 8برس جبکہ باقی 4کو پانچ، پانچ سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ان ملزمان نے بچوں کے کپروں میں ڈال کر ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق ملزمان میں چار پاکستانی طالبعلم شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لئے کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھرپور تعاون کیا تھا


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN