Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Wednesday, 15 October 2014
اوخدایا! یوں بھی ہوتا ہے، برطانیہ میں ایک کمپنی نے اپنے صارفین کو مفت وائی فائی استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اس کے لئے کچھ شرائط پر پابند ہونا لازم ہے۔ پیشکش کے مطابق صارف کو کسی بھی معروف ترین ضلع میں ہمہ وقت وائی فائی کے مفت استعمال کی آفر ہے لیکن اسے کڑی شرائط سے گزرنا ہوگا جس میں سب سے سخت شرط یہ ہے کہ اس سہولت کے عوض صارف اپنا پہلا بچہ مذکورہ کمپنی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دے دے گا اور اس پیشکش کو 6 لوگوں نے قبول کرکے شرائط کے بانڈ پر دستخط بھی کردئیے۔ یہ ایک تجرباتی پیشکش کی تھی کہ لوگ کس قدر دیوانے ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ وائی فائی جرمن سائنسدان کی ایجاد ہے جو کہ یورپ میں 254 ڈالر یا 200 یورو میں خریدی جاسکتی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment