Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Sunday, 19 October 2014
صف اول کے تحقیقی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شائع کی ہے جن میں 32 پاکستانی ہیں۔ ان میں سے دو پاکستانیوں کے نام پہلے 50 افراد میں شامل ہیں۔۔اردن میں دنیاکے صف اول کے تحقیقی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے سال 2014-15ء کے لیے 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست شائع کردی ہے۔ صف اول کی 50 شخصیات میں تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کا نام دسویں نمبر پر جبکہ معروف عالم دین اور شریعت عدالت کے سابق جج مفتی تقی عثمانی کا نام 19 ویں نمبر پر ہے۔ ان کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف ، عاصمہ جہانگیر ، ملالہ یوسف زئی ، سراج الحق ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان،عبدالستار ایدھی اور مولانا فضل الرحمان کے نام بھی فہرست کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو پاکستان،عالم اسلام بلکہ دنیا کے سب سے موثر اور مقبول ترین میزبان قراردیتے ہوئے لکھاگیا ہے کہ جیوکے شہرہ افاق پروگرام” عالم آن لائن“ سے مقبولیت کی منازل طے کرنے والے عامر لیاقت حسین نے عوام کے بڑے طبقے میں غیرمعمولی مقام حاصل کیا۔ 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں عمران خان،مولانا طارق جمیل،علامہ طاہر القادری ، ڈاکٹر ادیب رضوی،عابدہ پروین ڈاکٹر اکبر احمد ، مولانا سلیم اللہ خان و دیگر کے نام شامل ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment