Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Tuesday, 14 October 2014
زم زم کے مقدس چشمے کا پانی تمام دنیا کے حاجی بطور تبرک اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور اسے حج کے قیمتی ترین تحفوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔زم زم کی بے پناہ طلب کے باعث سعودی حکومت نے اب اس کی مقدار متعن کر دی ہے اور ہر حاجی زیادہ سے زیادہ 5لیٹر مقدس پانی ساتھ لے جاسکے گا یہ پانی بوتلوں میں بند کر کے حاجیوں کو ائرپورٹ پر فراہم کیا جائے گا اور اس مقصد کیلئے ائرپورٹوں پر 10مقامات متعین کر دئے گئے ہیں۔زم زم پر اجیکٹ کے ڈائریکٹر سعید مسفر الوادی کا کہنا ہے کہ حالیہ حج سیزن کے لئے سات کروڑ 80لاکھبوتلیں تیار کی گئیں مختلف ممالک کے حجاج نے زم زم مقدار محدور کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کیلئے مقدس زم زم کا تحفہ زیادہ سے زیادہ لے جانے چاہتے ہیں اور محض پانچ لیٹر کی بوتل نا کافی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment