Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Friday, 19 September 2014
سبزہ زار کے علاقہ میں ساس نے 6ماہ کی دلہن ایک لاکھ میں فروخت کر دی ،ملزمان کئی ماہ اس سے زبر دستی بد اخلاقی کر تے رہے، لڑکی موقعہ پا کر والدین کے گھر پہنچ گئی، پولیس نے لڑکی کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی ۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سبزہ زار کی رہائشی آمنہ کی شادی محلہ دار اسد سے ہو ئی تھی ۔شادی کے کچھ عرصہ بعد کوثر گھر سے غائب ہو گئی جس کا مقدمہ اس کے والدین نے اس کی ساس اور خاوند وغیرہ پر کر وادیا ۔7ماہ بعد آمنہ واپس گھر آگئی اور اس نے بتایا کہ اس کی ساس اور شوہر نے اس کو فیصل آبادمیں بدکاری کے اڈے پر ایک لاکھ کے عوض فروخت کر دیا تھا جہاں مختلف افراد اس سے زبر دستی بد اخلاقی کر تے رہے ۔میں آنے والے لو گوں کو واسطے دیتی رہی لیکن کسی کو مجھ پر ترس نہ آیا ۔اچانک مجھے وہاں سے فرار ہو نے کا موقعہ مل گیا اور میں گھر پہنچ گئی۔ اس بارے میں اس کی ساس کا کہنا تھا کہ مجھ پر الزام ہے ،ہماری بہو کا کردار خراب تھا اور گھر والوں نے خود ہی اس کو غائب کر کے ہمارے خلاف مقدمہ درج کر وایا تھا ۔اب خود ہی وہ لڑکی کو واپس گھر لا کر ہمار ے خلاف جھوٹاکیس کر نے کی کوشش کر رہے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment