Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Wednesday, 3 September 2014
سعودی حکام نے حج کے موقع پر زائرین کی رہنمائی کیلئے سعودی نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر ملازمتوں کی پیشکش کی لیکن حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان اس میں دلچسپی نہیں لے رہے۔مدینہ میں حج بس سنڈیکیٹ کے ڈپٹی جنرل مینیجر مردان خشوگی نے ”عرب نیوز“سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس حج سیزن میں ان کے دفتر میںریجسٹریشن کیلئے عرب نوجوان نہیں آرہے۔ بطور گا ٹیڈ کام کرنے کیلئے 1000ملازمین کی پیشکش کی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ملازمین بہت شاندار ہیں اور ان کیلئے تجربے کے سرٹیفیکیٹ کے علاوہ 6000سعودی ریال (تقریبً163493پاکستانی روپے)کا بونس بھی دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس ملازمت کیلئے صرف ادارے کے دفتر آکر ایک فارم پر کرنا ہو گا اور شناختی کارڈ جمع کروانا ہو گا جس کے بعد ایک کمیٹی موزوں امیدواروں کا انتخاب کر لے گی لیکن اسقدر سادہ اور آسان طریقہ کار کے باوجود سعودی نوجوان ان ملازمتوں میں بالکل دلچسپی نہیں لے رہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment