Thursday 19 February 2015

سعودی عرب کے شہر جدہ میں چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمے دار بھارتی بحری جہازوں کو قرار دے دیا ہے۔ سعودی عرب میں ان دنوں چوہوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے، جن کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے ذمے دار جدہ کے ساحل پر کھڑے بھارت کے بحری جہاز اور کشتیاں ہیں۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN