Tuesday 10 February 2015

مدینہ منورہ سے بریدہ جاتے ہوئے کار حادثہ کا شکار2 چچا زاد سمیت 4 پاکستانی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ سعودی عرب بریدہ شہر میں مقیم مریدکے محلہ اقبال پارک کا رہائشی راﺅف اعظم ولد محمد یوسف اس کا چچا زاد کاشف اور عرفان، احسان علی اور فیاض احمد عمرہ ادائیگی کے بعدمدینہ منور سے بریدہ واپس جارہے تھے کہ مدینہ منورہ سے 150 کلو میٹر کے فاصلہ پر کارکاٹائر پھٹ گیا جس سے گاڑی بے قابو ہرکر ٹرالر کے نیچے دھنس گئی جس کے نتیجہ میں راﺅف اعظم، عرفان اور فیاض احمد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ کاشف اور احسان علی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کو گزشتہ روز بعد نماز مغرب حرم پاک مدینہ منورہ میں نماز جنازہ کے بعد جنت البقی میں سپرد خاک کردیا گیا۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN