Tuesday 21 October 2014

سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سمانجی ربطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر برائی ما منبع ہے جس پر موجود تمام تر معلومات جھوٹ کا پلندہ ہوتی ہیں جبکہ ٹوئٹر اس کو استعمال کرنے والے افراد میں جھوٹ اور غیبت کوبھی فروغ دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر کا غیر ضروری استعمال ہماری بدقسمتی ہےاور یہ اسلامی تعلیمات پر بھی حملہ آور ہو رہا ہے تاہم اگر اس کو مثبت سرگرمیوں کے لئے استعمال کیا جائے تو اس کے فائدہ بھی اٹھایا جا سکتا ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN