Monday 20 October 2014

سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو بی ایم ڈبلیو سمیت مہنگی کاریں اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سعودی روزنامے کے مطابق اچھی کارکردگی دکھانے پر طلبا بھی انعامات کے حقدار ہونگے تاہم یہ انعامات اساتذہ سے کم ہوںگے۔ وزارت کے مطابق اقدام کا مقصد ٹیچنگ کے شعبے کا معیار مزید بلند کرنا ہے اور یہ اقدام اساتذہ کی کارکردگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ رواں سال انعامات جیتے والے اساتذہ کی فہرست مرتب کر لی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر حکومت کے اس اقدام پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN