Friday 26 September 2014

سعودی وزارت لیبر کا کہنا ہے کہ سال 2013ءمیں بیرون ممالک سے آنے والے تقریباً 4 لاکھ ملازمین مالکان کی اجازت کے بغیر کام چھوڑ کر بھاگ گئے۔ وزارت نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بھاگنے والے ملازمین میں سے 65000 گھریلو ملازمین تھے، جن میں 51 فیصد مرد اور 49 فیصد خواتین تھیں۔ وزارت کے مطابق مفرور ملازمین کی کل تعداد 395000 ہے اور ان میں گھریلو ملازمین 37 فیصد ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان میں سے 63 فیصد ملازمین ایگزٹ اینڈ اینٹری ویزا پرروانہ ہوئے لیکن لوٹ کر نہیں آئے۔ وزارت کے مطابق سعودی خواتین کو زیادہ سے زیادہ ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں۔ سال 2013ءکے اختتام تک پرائیوٹ سیکٹر میں 4 لاکھ سعودی خواتین کا ملازمتیں فراہم کے شعبے میں سعودی خواتین کو زیادہ ملازمتیں فراہم کی جارہی ہیں


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN