Friday, 4 April 2014

اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ سے دس کلو ہیروئن برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔کسٹم حکام نے اسلام آباد سے برمنگھم جانے والے مسافرکے سامان کی تلاشی لی تو اس سے دس کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ سمگلرآفتاب ناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.

comments please

Follow by Email

SEND FREE SMS IN PAKISTAN