Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Friday 4 April 2014
کویت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا تاہم پاکستان سمیت ایران ، افغانستان،یمن، عراق اور شام کے شہریوں پر گزشتہ پالیسی برقرار رکھی ہے۔ وزارت داخلہ نے پاکستان ، ایران اور افغانستان سمیت چھ ملکوں کے حوالے سے اپنی سابقہ ویزا پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ان چھ ملکوں کے شہریوں کے لیے ویزا جاری کرنے اور ان کے کویت میں داخل ہونے پر پاپندی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان چھ ممالک میں عراق، یمن اور شام بھی شامل رہے ہیں۔ وزارت داخلہ نے اپنی نئی ویزا پالیسی سے دنیا بھر میں موجود اپنے سفارتخانوں اور قونصل خانوں کو آگاہ کیا ہے کہ انہیں یہ اجازت ہو گی کہ وہ ہر قسم کے وزٹ ویزے ان چھ ملکوں کے استثناءکے ساتھ جاری کر سکیں جن پر اس سے پہلے ہی بوجوہ پابندی عائد کر دی گئی تھیں۔ ان ممالک کے علاوہ قواعد کے مطابق شرائط پوری کرنے والے ہر ملک کے شہریوں کو ویزا جاری کیا جا سکتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment