Saturday 5 April 2014

تحریک تحفظ حرمین شریفین کے سربراہ وا سلامی نظر ےاتی کونسل کے رکن علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان مےں اختلافات پےدا کر نےکی کوشش کر نےوالے اسلام کے دشمن ہےں ‘ شام کے حکمرانوں کے مظالم کا اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی طاقتوں کو نوٹس لینا چاہیے ‘بشار الاسد اپنا اقتدار بچانے کےلئے انسانیت کا قتل عام کر رہا ہے ۔ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہاکہ ہم مطالبہ کرتے ہیں اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی ادارے شام میں ہونے والے قتل عام کا نوٹس لیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کا بچہ بچہ شام کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرتا ہے اوران کے ساتھ ہونے والے ظلم اور نا انصافی کی مذمت کر تا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN