Tuesday, 15 April 2014

جدہ سے کراچی آنے والی سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 704 نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان آنے والا ایک مسافر طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے دوران پرواز انتقال کر گیا۔ میت ریاض اتارنے کے بعد پرواز دوبارہ کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.

comments please

Follow by Email

SEND FREE SMS IN PAKISTAN