Tuesday 1 April 2014

) دفترخارجہ کی ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مارننگ گلوری کے 5 پاکستانیوں کو لیبیا میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کردیا گیا۔ جن کی آج وطن واپسی کی توقع ہے۔ ترجمان تسنیم اسلم نے منگل کے روز بتایا کہ مارننگ گلوری کے پاکستانی عملے کے ارکان کو لیبیا کے حکام نے طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کیا جن کی واپسی کے لئے فلائٹ کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN