Wednesday 2 April 2014

سعودی حکومت نے ان تمام پاکستانيوں کو فوری وطن واپس بهجوانے کے ليے هدايات جاری کر ديں جو عمره اور حج پر اے اور غير قانوني طور پر يهاں مقيم هيں سعودی حکام اور پاکستان قونصليٹ مل کر ان پاکستانيوں کی واپسی ممکن بناييں گے يه بات قونصل جنرل آفتاب کهوکهر نے جده ميں صحافيوں سے بات چيت کرتے هوے کی اب غير قانونی طور پر مقيم عمره اور حج پر اۓ هوے پاکستانی تين سے پانچ دنوں کی کاروائی کے بعد وطن واپس پهنچ سکيں گے اس سلسلے میں قونصلیٹ میں ایک ڈیسک قائم کیا جا رہا ہے جو اس قسم کے کیس کی رجسٹریشن کرے گا اور تمام کاغذات کو مکمل کر کے ٥٠-٥٠ کے گروپوں میں ان غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کوجو عمرہ ادا کرنے یہاں ایے اور واپس نہیں گۓ ان کو واپس بھیجا جا ے گا. انهوں نے يه بهی بتايا که جده جيل سے تمام پاکستاني واپس وطن پهنچ گۓ جده جيل ميں 4400 پاکستانی سعودی پوليس کی تحويل ميں تھے سعودی حکومت نے ان کو خصوصی پروازوں سے بھيجا سعودی عرب ميں مقيم پاکستانيوں اور مختلف تنظيموں نے قونصل جنرل آفتاب کھوکھر اور ويلفير قنصل تحسيم الحق حقی کی کاوشوں کو خوب سراها۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN