Tuesday 1 April 2014

سعودی عرب نے غیرقانونی اور ویزا کی مدت ختم ہو نے پر اپنے ملک میں قیام پذیر 4400پاکستانیوں کو رہا کردیا اور انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد بھیجا گیا ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی قیدیوں کے لواحقین اور عزیزواقارب بھی موجود تھے، رہا کئے گئے تمام پاکستانی جدہ جیل میں قید تھے، انہیں سعودی عرب نے پاکستانی سفارت خانے کی کوششوں سے رہا کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستانی سفارت خانے کی کوششوں کو سراہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN