Thursday 10 April 2014

برطانوی عدالت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے سے 40 ہزار غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ میں مستقل شہریت لینے میں آسانی ہو گی۔ برطانیہ میں مقیم ہزاروں پاکستانی تارکین وطن بھی اس فیصلے سے فائدہ اٹھائیں گے۔ تارکین وطن 20 سال کے بجائے 14 سال میں مستقل شہریت کیلئے درخواست دینے کے اہل ہونگے۔ درخواست پاکستانی نژاد برطانوی وکیل ڈاکٹر اکبر ملک نے دائر کی تھی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN