Thursday 10 April 2014

اہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 15 اپریل سے آسمان پر حیرت انگیز طور پر مون ایپوکلپس کا آغاز ہونے والا ہے جس میں کرہ ارض، سورج اور مریخ ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں خون رنگ چاند نمودار ہوتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق بعض لوگ خون رنگ چاند نمودار ہونے کے واقعہ کو دنیا کے خاتمہ اور حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ ظہور کی نشانی قرار دے رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی خلائی ادارے ناسا نے ’’بلڈ ریڈ مون‘‘ کے وقفے وقفے سے چار مرتبہ نمودار ہونے کا وقت قریب آنے کی تصدیق کی ہے جس کے مطابق رواں سال 15 اپریل اور 18 اکتوبر کو یہ دیکھا جائے گا۔ ناسا کے مطابق یہ منفرد واقعہ ایک ہفتہ تک جاری رہے گا جب تک مریخ اور زمین کا فیصلہ نو کروڑ 20 لاکھ میل تک نہیں ہو جاتا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 500 سال میں مون ایپوکلپس تین بار وقوع پذیر ہوا ہے اور جب بھی نمودار ہوا دنیا میں مذہبی حوالے سے ڈرامائی تبدیلیاں دیکھی گئیں

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN