Monday 31 March 2014

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لئے ڈرونز استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیس بک انتظامیہ کے مطابق امریکی سکیورٹی ایجنسی اور ڈرون بنانے والے برطانوی ادارے کے اشتراک سے اس پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا چکا ہے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروسز مہیا کی جائیں گی۔فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زوکربرگ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد دنیا کے تمام افراد کو انٹرنیٹ کی رسائی دینا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN