Sunday 30 March 2014

امریکی صدر بارک اوباما نے ہفتہ کو ریاض میں خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم سعودی خاتون ماہا الا منیف سے ملاقات کی۔ماہا الا منیف ان دس خواتین میں شامل تھیں جنہیں امریکی دفتر خارجہ نے امسال  جر أت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ سے نوازا تھا لیکن اس ماہ واشنگٹن میں ہونے والی تقریب میں وہ شرکت نہ کر سکیں۔اوباما نے ملاقات کے موقع پر ماہا کو  یہ ایوارڈ  دیا۔منیف نے گھریلو خواتین پر تشدد کیخلاف آواز اٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN