Sunday 30 March 2014

لاہور سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ پاکستانی طالب علم محمد شہزاد نے دنیا کی بڑی ویب سائٹس یاہو، میڈیا فائر، بٹ کاسا سام سنگ اور دیگر کو ہیکنگ کے خطرات سے آگاہ کیا جس سے ان ویب سائٹس کو اپنی سکیورٹی بہتر کرنے میں مدد ملی۔ دنیا کی بڑی ویب سائٹس کی جانب سے 11 سالہ پاکستانی طالبعلم محمد شہزاد کے کام کو سراہا گیا بلکہ اس کی پذیرائی کیلئے مختلف انعامات سے بھی نوازا گیا۔ ہونہار پاکستانی طالب علم محمد شہزاد اپنے کام کی بدولت میڈیا فائر سے سرٹیفکیٹ اور فور شیرڈ کی جانب سے پریمیم ممبر شپ اکائونٹ حاصل کر چکے ہیں بلکہ ان کا نام بٹ کاسا کے ہال آف فیم میں بھی شامل ہو چکا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN