Thursday 27 March 2014

برطانوی اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ نے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی دوریوں کے متعلق اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ کے پاس اب وقت ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ کھل کر بات کرے۔ ’پیٹرو ڈپلومیسی‘‘ امریکی حمایت کی جگہ نہیں لے سکتی۔ سعودی عرب اب یقین کرچکا کہ اسکا محور اب امریکہ نہیں ایشیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN