Wednesday, 12 March 2014

پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر کے دورہ سعودی عرب کے دوران نیول کیپٹن نے عشائیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں پاکستانی قونصل جنرل کی جانب سے پاکستانی فیملیز کو بھی دعوت دی گئی تھی۔ مخلوط عشائیے کے انتظام پر سعودی نیول چیف اور افسران نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سعودی نیول چیف اور اعلیٰ افسران نے بائیکاٹ کیا اور عشائیے میں شرکت نہیں کی۔ سعودی قوانین کے مطابق مخلوط اجتماعات منع ہیں۔ بھارتی قونصل جنرل کو بھی فیملی کے ہمراہ شرکت کی دعوت دی گئی تھی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN