Launched in May of 1992 in Riyadh, Arrajol is a male-oriented Arabic-language monthly magazine, focusing on the male lifestyle in the Arab world. The magazine contains articles and information of interest to men, including fashion, automotive news, and others. As such, the magazine’s target audience is the adult male population of the Kingdom and the Arab world اردو نیوز سعودی عرب
Thursday 27 March 2014
پی آئی اے کی چند دنوں میں کئی خوفناک فلائٹس حادثہ سے دوچار ہوئی ہیں جن میں کل مدینہ منورہ پی کے 744 PK بھی شامل ہے جس کا لینڈنگ گیئر کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔ مجموعی طور پر پی آئی اے کا سفر کرنا کسی خطرے سے خالی نہیں ہے ۔ فیس بک میں لکھا تھا کی پی آئی 747 جہاز پرانا ہے۔ پھر انکے اندر تبدیلی کر کے 430 سیٹوں والے جہاز کو 504 سیٹس والے جہاز میں تبدیل کر دیا گیا جہاز کے اند ر آڈیو سسٹم چلتا ہے اور نہ ہی کوئی فلم آپ ابھی کس ملک میں ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے انسانوں کو کارگو جہاز میں لایا جا رہا ہے ۔لائیٹنگ کا نظام، ہوائی جہاز سیٹ بھی ایسے جیسے یہ کوڑے دان لگ رہا ہے ساتھ ساتھ 504 مسافروں سے بھرا جہاز کسی طرح سے بھی محفوظ نہیں ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment