Thursday 20 March 2014

جدہ سے اسلام آباد آنے والی نجی ایئرلائن کے طیارے پر فائرنگ کا شبہ ہے۔ طیارہ بحفاظت لینڈ کرگیا ہے۔ پائلٹ نے سول ایوی ایشن سے شکایت کی ہے کہ طیارے کی لینڈنگ کے دوران فائرنگ کا شبہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے پر فائرنگ کی اطلاع درست نہیں۔ 3 شادی کی تقریبات میں فائرنگ کی جارہی تھی، تحقیقات کررہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN