Wednesday, 19 March 2014

ملک میں اربوں ڈالر آنے، ڈالر کی قیمت میں کمی سے ملکی معاشی حالات بہتر ہونے سے وزیر اعظم نوازشریف کی مسکراہٹ واپس آ گئی، اب اہم اجلاسوں کے دوران وزیراعظم نہ صرف خوشگوار موڈ میں مسکراتے بلکہ کھل کھلا کر قہقہے لگاتے بھی نظر آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی کوششوں اور دوست ممالک کے تعاون سے خزانے میں اربوں ڈالر آنے، ڈالر کی قیمت 111سے 98 اور 99روپے تک آنے اور معیشت میں بہتری کی خبروں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی مسکراہٹ واپس آ گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN