Friday, 3 January 2014

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی دستاویزات درستگی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ اب غیر ملکی قانونی حیثیت کی تصدیق یکم مارچ 2014ءتک کرا سکتے ہیں۔ واضح رہے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ایسے ممالک نے جن کے شہری روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہیں، سعودی حکومت سے اس میں اضافے کی اپیل کی تھی کیونکہ ہزاروں غیر ملکیوں کو بیدخلی کا خدشہ ہے


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN