Saturday 14 December 2013

سعودی عرب کیلئے پاکستانی سی فوڈ براستہ دبئی سمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کویت کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستانی سی فوڈ کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی میونسپل انتظامیہ نے بھارت سے درآمد شدہ مچھلی اور جھینگوں میں خنزیر کے گوشت کے اجزا پائے جانے کے بعد برصغیر سے سی فوڈ درآمد پر پابندی عائد کردی تھی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سی فوڈ بھی سعودی غذائی معیار پر پورا نہیں اترتیں۔ چند ہفتے قبل کویت نے بھی حفظانِ صحت اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستانی سی فوڈ کسنائنمنٹ مسترد کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سعودی پابندیوں سے بچنے کیلئے پاکستانی برآمد کنندگان پاکستانی سی فوڈ براستہ دبئی، سعودی عرب بھیج رہے تھے

......

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN