Wednesday, 27 November 2013

تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما بابائے صحافت، ادیب مولانا ظفر علی خان کی 57ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔اس مناسبت سے صحافی اوردیگر تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک پاکستان کی جدوجہد میں مولانا ظفر علی خان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ برسی کی مناسبت سے الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی پروگرام پیش کئے گئے جبکہ پرنٹ میڈیا نے خصوصی ایڈیشن شائع کئے۔


No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN