Saturday 5 October 2013

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے ایک پارک کے منتظم Kevin Richardson کو شیروں کو سدھار کر دوست بنانے کے معاملے کے با عث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے ایک پارک کے منتظم Kevin Richardson کو شیروں کو سدھار کر دوست بنانے کے معاملے کے با عث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ یہ ماہرِِ حیوانیات خونخوار شیروں کو سُدھا کر انہیں خود سے مانوس کرلیتا ہے اور پھر کافی وقت حتیٰ کے دن رات بھی انہی خطرناک جانوروں کے ساتھ رہنے سے گریز نہیں کرتا۔ یہ ماہر کھلاڑی ناصرف شیر بلکہ چیتوں کے ساتھ بھی بلاخوف و خطر کھیلتا اور مستیاں کرتا نظر آتا ہے۔ اس شخص کے سُدھائے گئے شیر انسانوں کے لیے اس حد تک بے ضرر ہوجاتے ہیں کہ انہیں اگر پالتو بلیاں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN