Wednesday 2 October 2013

دنیا کے ان دس ملکوں میں شامل ہے جس کے شہریوں کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بے توقیری کی جاتی ہے اور انہیں بھاری سفری اخراجات برداشت کرنے کے باوجود شدید ذہنی اذیت، ذلت اور توہین آمیز رویئے کا سامنا کرنا پڑتا ہے


سفری سہولیات کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ ہینلی اینڈ پارٹنرز ویزا ریٹکشنز انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، فن لینڈ اور سوئیڈن کے پاسپورٹ کے حامل افراد کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ عزت کی جاتے ہے اس ملک کے شہری دنیا کے 173 ملکوں میں بغیر ویزہ کے داخل ہوسکتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کا شمار دنیا کے ان دس ملکوں میں ہوتا ہے جہاں کے شہریوں کو کسی بھی ملک میں داخل ہونے سے قبل سالوں ویزا کے حصول کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان کے شہریوں کو صرف 32 ممالک میں بغیر ویزا داخلے کی اجازت ہے ان میں  کوئی ملک پاکستان کا پڑوسی نہیں، اس کے علاوہ جن 9 ممالک کے شہریوں کی آمدورفت کو سب سے زیادہ ناپسند کیا جاتا ہے ان میں افغانستان، عراق، صومالیہ، فلسطین، اریٹیریا، سوڈان، لبنان اور سری لنکا شامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN