Tuesday 8 October 2013

آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی

آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔اسسٹنٹ کمشنر نکیال محمد ایوب کے مطابق آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر نکیال سیکٹر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج نے آج پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN