Tuesday 8 October 2013

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلوے کو ماضی میں تباہ کر کے رکھ دیاگیا تھا۔ موجودہ وزیر ریلوے محکمے کے معاملات درست کرنے کیلئے انقلابی اور عملی اقدامات کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے لاہور میں وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اورریلوے کے مابین مختلف امور کیلئے کمیٹی طے کردی ہے۔ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک میٹروٹرین منصوبہ کیلئے حتمی سفارشات تیارکی جائیں۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے کی تنظیم نو کر رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلوے کو ماضی میں تباہ کر کے رکھ دیاگیا تھا۔ موجودہ وزیر ریلوے محکمے کے معاملات درست کرنے کیلئے انقلابی اور عملی اقدامات کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے لاہور میں وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اورریلوے کے مابین مختلف امور کیلئے کمیٹی طے کردی ہے۔ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک میٹروٹرین منصوبہ کیلئے حتمی سفارشات تیارکی جائیں۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے کی تنظیم نو کر رہے ہیں، 110 دن میں ریلوے کو 2 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔ دو مرتبہ ریلوے کرائے کم کئے آئندہ چند دنوں میں کرایوں میں مزید کمی کریں گے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN