Saturday 19 October 2013

حج کی ادائیگی کے بعد مختلف ممالک کے حجاج کرام کی سعودی عرب سے اپنے ملکوں کو واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے


مکہ المکرمہ…حج کی ادائیگی کے بعد مختلف ممالک کے حجاج کرام کی سعودی عرب سے اپنے ملکوں کو واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔مناسک حج کے آخری مرحلے میں 11 اور 12 ذی الحج کو منیٰ میں تینوں جمرات کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ 12 ذی الحج کو تینوں شیاطین کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ طلوع آفتاب کے بعد شروع ہوتا ہے جس کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ جا کر طواف وداع ادا کرتے ہیں اور ان کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی جو نومبر کے آخر تک جاری رہنے والی حج پروازوں سے وطن واپس پہنچیں گے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN