Wednesday, 2 October 2013

بھا رت میں ان دنوں کرائے کی ماں بننے کا کا روبا ر عر وج پر ہے ۔ کر ائے کی ما ں بننے کے اس کا روبا ر کو مزید بڑ ھا وا دینے کے لیے بھارت میں دنیا کی پہلی بچہ فیکٹر ی کھو ل لی گئی ہے جہاں غریب عو رتیں خطیر رقم کے عوض بے اولا د جوڑوں کو اپنی خدمات پیش کر تی ہیں۔ گجر ات میں کھو لی جا نے والی اسBaby Factory میں بھارت سے لے کر دنیا بھر سے غیر ملکی افراد بے اولا دجو ڑے آتے ہیں

Shinning India کا نعر ہ لگا نے والے کے دعویدا ربھا رت میں ان دنوں کرائے کی ماں بننے کا کا روبا ر عر وج پر ہے ۔ کر ائے کی ما ں بننے کے اس کا روبا ر کو مزید بڑ ھا وا دینے کے لیے بھارت میں دنیا کی پہلی بچہ فیکٹر ی کھو ل لی گئی ہے جہاں غریب عو رتیں خطیر رقم کے عوض بے اولا د جوڑوں کو اپنی خدمات پیش کر تی ہیں۔ گجر ات میں کھو لی جا نے والی اسBaby Factory میں بھارت سے لے کر دنیا بھر سے غیر ملکی افراد بے اولا دجو ڑے آتے ہیں اور ہزاروں ڈالر دے کر ان خواتین کی خدما ت حاصل کر تے ہیں ۔ Surrogate Mother کے نام والے اس عمل میں خواتین دو سرے جو ڑوں کی لیے ما ں بنتی ہے اور Baby Factory میں موجودایک خاتون کو ایک جو ڑے کے لیے کرائے کی ماں بننے پر تقریبا ً 5 ہزار ڈالر دیے جا تے ہیں۔ واضح رہے کہ اس عمل کے دوران کے کرائے کی ماں اور بے اولا د فرد کے درمیا ن کسی قسم کا جسمانی تعلق قائم نہیں ہوتا بلکہ ایک جدید سا ئنسی عمل IVF کے ذریعے کر ائے کی ماں سے اولاد حاصل کی جا تی ہے ۔Baby Factory کی مالک ڈاکٹر پٹیل کا کہنا ہے کہ اس کا روبا ر کے ذریعے وہ غریب عورتوں کی اچھی رقم کما نے کے راستہ فر اہم کر رہی ہیں جبکہ دو سری جانب اس عمل کے مخا لف گر وپو ں کی جانب سے نہ صرف انہیں تنقید کی سامنا ہے بلکہ ان جان سے ما رنے کے دھمکیا ں بھی دی جا رہیں ہیں ۔ یا د رہے کہ حال میں بھارتی فلم انڈسٹری کے نا مور اداکا ر شا ہ رخ خان بھی Surrogate Mother کے ذریعے ایک بیٹے کے با پ بنے ہیں جس پر انہیں بھی تنقید کا سا منا کر نا پڑ ا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN