Thursday 3 October 2013

حج آپریشن کے پہلے25 دنوں میں119 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 47 ہزار 300سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا یا ہے

پی آئی اے نے حج آپریشن کے پہلے25 دنوں میں119 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 47 ہزار 300سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا یا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے,409 4،لاہور سے4,457 اسلام آباد سے7,321 ، اورپشاور سے13,051عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے ، اسی طرح کوئٹہ سے 8,797 ، ملتان سے6,020 اور سیالکوٹ سے 3,013عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیاہے،ترجمان کے مطابق جمعہ4 اکتوبر کو اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ اور کوئٹہ سے ایک ایک پرواز روانہ ہو گی۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN