Thursday, 3 October 2013

عدالت نے 5سال کیلئے معروف سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کو جیل بھیج دیا،بھینسوں کا نو سو کروڑ کا چارہ کیسے ہضم ہوگا

بھارتی عدالت نے 5سال کیلئے معروف سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کو جیل بھیج دیا،بھینسوں کا نو سو کروڑ کا چارہ کیسے ہضم ہوگا۔ پڑوسی ملک بھارت کے وزیر کی جو اب نہ وزیر ہیں نہ وزیر اعلیٰ۔ سابق وزیر اعلیٰ بہار لالو پرشاد یادیو کو عدالت نے900 کروڑ کے چارہ گھپلہ کیس میں 5 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN