Saturday 19 October 2013

میں شمالی اٹلانٹک میں برفانی چٹان سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہونے والے ٹائی ٹینک جہاز کی باقیات میں سے ملنے والا وائلن کئی دہائیوں سے گم تھا لیکن 2006 مین شمال مشرقی لندن کے ایک گھر سے یہ وائلن مل گیا تاہم اس وقت اس کی اصلیت پر سوال کئی اٹھائے گئے لیکن سائنسدانوں نے یہ مسئلہ بھی بعدازاں حل

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی لندن کے ہنری ایلڈرج اینڈ سن نامی نیلام گھر کی ترجمان کرسٹن ایلڈرج کا کہنا ہے کہ ٹائی ٹینک کا وائلن ایک برطانوی کلکٹر نے بذریعہ ٹیلی فون بولی لگا کر خریدا، وائلن کی نیلامی 10 منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل ہوئی جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ کرسٹن ایلڈرج کا کہنا ہے کہ نیلام گھر کو تمام ٹیکسز کے ساتھ10 لاکھ 50 ہزار 30 پاونڈ ادا کئے گئے، وائلن کی نیلامی 50 پاونڈ سے شروع ہوئی اور چند منٹوں میں اس نے ٹائی ٹینک جہاز کے ایک ٹکرے کی نیلامی کا سابقہ ریکارڈ جو کہ2 لاکھ 20 ہزار پاونڈ کا تھا توڑ دیا۔
واضح رہے کہ 1912 میں شمالی اٹلانٹک میں برفانی چٹان سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہونے والے ٹائی ٹینک جہاز کی باقیات میں سے ملنے والا وائلن کئی دہائیوں سے گم تھا لیکن 2006 مین شمال مشرقی لندن کے ایک گھر سے یہ وائلن مل گیا تاہم اس وقت اس کی اصلیت پر سوال کئی اٹھائے گئے لیکن سائنسدانوں نے یہ مسئلہ بھی بعدازاں حل کر دیا

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN