Monday 23 September 2013

جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان نے کہا ہے کہ پشاور بم دھما کوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہو نے کو خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا

ناظم کراچی اور جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان نے کہا ہے کہ پشاور بم دھما کوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہو نے کو خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا، اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔کراچی میں ہولی ٹری نیٹی چرچ پر جماعت اسلامی کے وفد کے دورے کے دوران بشب صادق ڈینئل سے گفتگو کرتے ہوئے نعمت اللہ خان کا کہنا تھا کہ پشاور میں چرچ پر حملہ قومی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔ انہوں نے سانحے پر مسیحی برادری سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس قومی سانحے پر پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ نعمت اللہ خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائ

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN