Monday 23 September 2013

امریکی سفیررچرڈ اولسن نے پشاور گرجا گھر پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کااظہارکیاہے

پاکستان میں امریکی سفیررچرڈ اولسن نے پشاور گرجا گھر پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کااظہارکیاہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے کہاہے کہ امریکاکو پشاور واقعے سمیت کسی کے خلاف بھی انتہا پسندانہ تشدد پر تشویش رہے گی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں پر تشدد ، پاکستانی عوام کی اقدار اور خوش حال مستقبل پر حملہ ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN