Sunday 29 September 2013

کہتے ہیں کہ انسان کو خود پر اتنا ہی بوجھ ڈالنا چاہیے کہ جتنا وہ برداشت کر سکے ورنہ فائدے کے بجائے نقصان ہی اٹھانا پڑتا ہے

کہتے ہیں کہ انسان کو خود پر اتنا ہی بوجھ ڈالنا چاہیے کہ جتنا وہ برداشت کر سکے ورنہ فائدے کے بجائے نقصان ہی اٹھانا پڑتا ہے۔اس بات کا عملی مظاہرہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے مارٹن نامی شخص نے کر دکھایا جو اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کی غرض سے اپنی استطاعت سے بڑھ کر وزن اٹھا بیٹھا۔اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے وہاں موجود لوگوں سے داد کیا وصول کرنی تھی الٹا خود کو ہی چوٹ لگوا بیٹھا،مشہور تو ہو گیا لیکن سیانے کہتے ہیں کہ ایسی مشہوری سے گمنامی ہی بھلی

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN