Sunday 29 September 2013

دنیا کے سب سے چھوٹی قامت کے کتے کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بک کے نئے ایڈیشن میں شامل کرلیا گیا ہے

پورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والے ملی نامی کتے کو دنیا کے سب سے چھوٹی قامت کے کتے کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بک کے نئے ایڈیشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔سوپ کے کین کے برابرکم و بیش 2سال کے ملی کا وزن صرف1پونڈ(آدھا کلوگرام)جبکہ قد9اعشاریہ65سینٹی میٹر(3اعشاریہ8انچ) ہے۔ملی کے مالکان کی جانب سے دائر کیے گئے دعوے کی جانچ پڑتال کے بعد حال ہی میں جاری کیے گئے گینز کے2014کے ایڈیشن میں ملی کا نام باقاعدہ طور پر دنیا کی سب سے چھوٹے کتے کی حیثیت سے شامل کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گینزانتظامیہ کی ریکارڈ بکس میں اس سے قبل بوبو(Boo Boo)نامی امریکی کتے کو دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا اعزاز حاصل تھا جس کا قد10اعشاریہ16سینٹی میٹر ہے۔

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN