Saturday 21 September 2013

کراچی کے علاقے میٹروول میں مشکوک بیگ کو دیکھ کر رینجرز اہلکاروں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب

کراچی کے علاقے میٹروول میں مشکوک بیگ کو دیکھ کر رینجرز اہلکاروں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا تو بیگ میں سے کئی دستی بم برآمد ہوئے۔ رینجرزحکام نے جیونیوزکوبتایا کہ میٹروول کے علاقے میں قائم آغا خانی کمیونٹی کی رہائشی سوسائٹی کے قریب رینجرز اہلکاروں نے مشکوک بیگ کو دیکھا اور فوری کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بیگ میں سے کئی ہینڈ گرینیڈز برآمد کرلئے،جنھیں فوری طور پر ناکارہ بنادیا گیاالبتہ کسی شخص کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آئی ہے

No comments:

Post a Comment

If You Like This Post. Please Take 5 Seconds To Share It.


comments please

SEND FREE SMS IN PAKISTAN